تفصیل
آفیشل Gmail ایپ آپ کے Android فون یا ٹیبلیٹ پر مضبوط سیکیورٹی، رئیل ٹائم اطلاعات، متعدد اکاؤنٹس کی سپورٹ اور آپ کی تمام میل پر کام کرنے والی تلاش کے ساتھ Gmail کی بہترین خصوصیات لے کر آتی ہے۔ Gmail Wear OS پر بھی دستیاب ہے تاکہ آپ پروڈکٹیو رہ سکیں اور اپنی کلائی سے ہی ای میلز کا نظم کر سکیں۔
Gmail ایپ کے ساتھ، آپ درج ذیل کام کر سکتے ہیں:
• خودکار طور پر 99.9 فیصد سے زیادہ اسپام، فریب دہی، میلوئیر اور خطرناک لنکس کو اپنے ان باکس تک پہنچنے سے روکیں
• پریشان کن غلطیوں سے بچنے کیلئے 'بھیجیں' کو کالعدم کریں
• دوسروں کے ساتھ منسلک، تخلیق اور اکٹھے کام کرنے کے لیے Google Chat آن کریں
• اسپیسز میں بطور گروپ مزید کام مکمل کریں - لوگوں، موضوعات اور پروجیکٹس کو منظم کرنے کے لیے ایک ڈیڈیکیٹڈ مقام
• Google Meet کے ساتھ اعلی کوالٹی ویڈیو کالنگ کا لطف اٹھائیں
• اسمارٹ جواب کی تجاویز کے ساتھ ای میلز کا فوری طور پر جواب دیں
• متعدد اکاؤنٹس کے درمیان سوئچ کریں
• آسانی سے فائلوں کو منسلک اور ان کا اشتراک کریں
• اطلاع سینٹر، بَیج اور مقفل اسکرین کے اختیارات کے ساتھ نئی میل کی تیزی سے اطلاع حاصل کریں
• فوری نتائج، آپ کے ٹائپ کرتے ہوئے پیشن گوئیاں اور املاء کی تجاویز کے ساتھ اپنی میل کو مزید تیزی سے تلاش کریں
• لیبل کر کے، ستارہ لگا کر، حذف کر کے اور اسپام کی اطلاع دے کر اپنی میل کو منظم کریں
• اپنا ان باکس فوری طور پر صاف کرنے، آرکائیو/حذف کرنے کیلئے سوائپ کریں
• سلسلہ بند گفتگوؤں کے ساتھ اپنی میل پڑھیں
• Google رابطے یا اپنے فون سے ٹائپ کرنے پر رابطہ کے ناموں کو خودکار طور پر مکمل کریں
• Google کیلنڈر کی دعوتوں کا براہ راست ایپ سے جواب دیں
• اپنی ای میلز کا فوری جائزہ حاصل کرنے کے لیے اپنی Wear OS گھڑی پر Gmail کی پیچیدگی اور ٹائل شامل کریں
Gmail Google Workspace کا حصہ ہے، جو آپ اور آپ کی ٹیم کو آسانی سے منسلک ہونے، تخلیق کرنے اور اکٹھے کام کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ مندرجہ ذیل کر سکتے ہیں:
• Google Meet یا Google Chat کے ذریعے ساتھی کارکنوں کے ساتھ منسلک، کیلنڈر میں دعوت نامہ بھیج، Gmail کو چھوڑے بغیر اپنی ٹاسک لسٹ میں ایک کارروائی شامل اور مزید بہت کچھ کر سکتے ہیں
• تجویز کردہ کارروائیوں کا استعمال کر سکتے ہیں — جیسے اسمارٹ جواب، اسمارٹ تحریر، گرامر کی تجاویز اور یاد دہانیاں — کام کو اپنے اختیار میں رکھنے اور آسان ٹاسکس کو کرنے میں مدد کرنے کے لیے، تاکہ آپ اپنے وقت کے ساتھ مزید مؤثر ہو سکیں
• محفوظ رہیں۔ ہمارے مشین لرننگ ماڈلز 99.9 فیصد سے زیادہ اسپام، فریب دہی اور میلوئیر کو صارفین تک پہنچنے سے روکتے ہیں
Google Workspace کے بارے میں مزید جانیں: https://workspace.google.com/products/gmail/
مزید کیلئے ہماری پیروی کریں:
Twitter: https://twitter.com/googleworkspace
LinkedIn: https://www.linkedin.com/showcase/googleworkspace
Facebook: https://www.facebook.com/googleworkspace
اسکرین شاٹس