ورژن 1.3.5 میں کیا نیا ہے؟
آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: Mar 17,2025
پیغمبرآخرالزماں حضرت محمد ﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے اسوۂ حسنہ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی قرآن کریم کا عملی نمونہ ہے گویا آپ ﷺ چلتا پھرتا قرآن تھے آپ ﷺ کی اطاعت ہی سے ہدایت میسر آسکتی ہے ’’وان تطیعوا تہتدوا‘‘(القرآن) اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ ﷺ کی حیات اقدس کامطالعہ کیا جائے او راپنے کرداروعمل کو اس کے مطابق ڈھالا جائے زیر نظر کتاب ’’الرحیق المختوم‘‘میں انتہائی دلآویز اور مؤثر پیرائے میں رسو ل اکر م ﷺ کی سیرت پاک کو بیان کیا گیا ہے کتاب کے علمی مقام ومرتبہ کے لیے اتنا کافی ہے کہ سیرت نگاری کے عالمی مقابلے میں یہ اول انعام کی مستحق قرار پائی ہے امید ہے کہ اس کے مطالعہ سے دلوں میں اسوۂ رسول ﷺ کو عملاًاپنانے کا جذبہ پیدا ہوگا۔. الرحیق المختوم اردو زبان میں 1.3.5 اب ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ اپنے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کردہ تازہ ترین اپ ڈیٹس کو مت چھوڑیں۔
چھوٹی بگ فکسز اور بہتریاں۔ نیا ورژن انسٹال یا اپ ڈیٹ کریں تاکہ اس کا جائزہ لے سکیں!
جی ہاں، آپ اپنے پی سی پر MEmu اینڈرائیڈ ایمولیٹر کے ذریعے الرحیق المختوم اردو زبان میں استعمال کر سکتے ہیں۔ MEmu انسٹال کرنے کے بعد، آپ ڈاؤن لوڈ شدہ APK/XAPK فائل کو ایمولیٹر میں ڈریگ اور ڈراپ کر سکتے ہیں، یا پھر MEmu کھول کر الرحیق المختوم اردو زبان میں تلاش کریں اور اسے براہ راست انسٹال کریں۔
معلومات
تازہ کاری2025-03-17
پیکج کا نامcom.salsabeel.raheeq.ArRaheeqAlMakhtum
موجودہ ورژن1.13
Apk سائز0MB
فن تعمیرarm64-v8a
اینڈرائیڈ کی ضرورت ہےAndroid 4.4+