Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

4.4

Yaseer Arafat
ڈاؤن لوڈ کریں APK

کے ساتھ شیئر کریں:

تفصیل

یہ ایپ روحانیات کے طالب علموں کے لیے خصوصی طور پر بنایا گیا ہے۔ اس ایپ سے آپ
حروف ابجد کے اعداد و شمار قمری لے سکتے ہیں، کسی کے نام یا جملے کے
• گھنٹے سیارہ سیارہ کے اوقات معلوم کر سکتے ہیں۔
• کسی کے نام یا جملہ کے اسم اعظم لے سکتے ہیں۔
• کسی بعی عدد کا اسم اعظم لے سکتے ہیں۔
• کسی کا بھی نام، جملہ یا عدد کے اسم اعظم کے مختلف الفاظ لے سکتے ہیں۔
• رجال الغیب کی سمت معلوم کر سکتے ہیں۔
• اسم الاہی کی تکسیر جعفری کر سکتے ہیں۔
• حروف صوامت کی تکسیر کر سکتے ہیں۔
تکسیر حروف صوامت بمعہ نقش مثلث
تکسیر حروف صومعت بمعہ نقش مربع
• نقش مثلث سادہ کی تیاری
• مثلث اسم الاہی کا نقشہ تیار کریں۔
• مثلث خالی البطن کی نقشہ تیار کریں۔
• مثلث دو پایہ کی تیاری کا نقش
• مثلث متغئر کی تیاری کا نقشہ
• نقشہ مربع سادہ کی تیاری
• نقش مربع ذوالکتاب کی تیاری
• نقش مربع متغئر کی تیاری
نقش مخمس
نقش مسدس
نقش مسبع
نقش مثمن
نقش معشر
نقش طلسماتی
تقوئم سیارگان
تقوئم نظرات سیارگان
تقوئم شرف قمر
تقوئم قمر در عقرب
تقوئم چاند گرہن
تقوئم طالع شمس
تیاری طلسمات
تیاری طلسماتی نقشہ
تشخص جعفری
• اسماءالاہی کے خواص،معنی اور وظائف
کوشش عمل،وظائف اور تعویزات کی لائبریری میں جس میں مسلسل اظافہ کیا جا رہا ہے، آپ کیئے لفظی تلاش کی سہولت کے ساتھ موجود ہے۔
یہ ایپ بمعہ نشانات آپ کے استعمال کے لیے۔
بغیر لاگات کے ایپ کیلئے رابطہ

مزید دکھائیں

اسکرین شاٹس

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی
Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی
Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی
Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی

معلومات

مقبول موضوعات

Amaliyat Qurani - عملیات قرآنی کے مماثل

مزید منجانب Yaseer Arafat

ٹاپ گیمز