تفصیل
سوره مُلْک یا تَبارَک قرآن کی 67ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو پارہ نمبر 29 میں واقع ہے۔ اس سورت کا نام "ملک" اور "تبارک" رکھنے کی وجہ ان دونوں الفاظ کا اس سورت کی پہلی آیت میں موجود ہونا ہے۔ سورہ ملک کا اصل مقصد معاد اور خدا کی ربوبیت کی عمومیت کو بیان کرنا ہے جو تمام عالمین کو شامل کرتی ہے۔ اس سورت کا آغاز خدا کی فرمانروائی، حاکمیت اور قدرت مطلقہ پر خدا کو تبریک و تحسین سے ہوتا ہے اور دوسری آیت میں موت اور حیات کی آفرنش کو خدا کی جانب سے امتحان اور انتخاب اصلح کے معیار کے طور پر ذکر کرتے ہیں۔
پہلی اور دوسری آیت اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کی تلاوت کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص رات کے وقت سورہ ملک کی تلاوت کرے خدا اسے شب قدر کی شب بیداری کا ثواب عطا کرے گا۔
OTHERS:BOOKS_AND_REFERENCE
ورژن 1.3.5 میں کیا نیا ہے؟
آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: Feb 10,2025
چھوٹی بگ فکسز اور بہتریاں۔ نیا ورژن انسٹال یا اپ ڈیٹ کریں تاکہ اس کا جائزہ لے سکیں!