描述
تحفۃ المناظر مولانا منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ کی ایک بہترین تصنیف ہے جس میں مندرجہ ذیل مسائل پر بہترین قر مدلل بحث کی گئ ہے
آداب مناظرہ
عقائد و اصول حدیث
مسئلۃ تقلید
مسئلۃ رفع الیدین
مسئلۃ قرات خلف الامام
بیس 20 رکعت تراویح
آمین بالجھر
طلاق ثلاثۃ
صفات باری تعالیٰ
مسئلۃ حاظر و ناظر
علم غیب
نور و بشر
عید میلادالنبیﷺ
截图