NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو

NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو

4.7

JBH Informatics
  • تازہ کاری

    2026-06-26

  • موجودہ ورژن

    1.0.8

  • پیشکش بذریعہ

    NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو PC

ڈاؤن لوڈ کریں APK

کے ساتھ شیئر کریں:

تفصیل

نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی قدس سرہٗ نے جمع و تدوین کیا۔ اس شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین اعلیٰ اللہ مقامہٗ نے کیا جسے برصغیر کے علاوہ عالمی سطح پر زبردست پذیرائی ملی۔ مرکز افکار اسلامی نے اس کو از سر نو مرتب کرکے شاندار انداز میں شائع کیا اور عصر جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اس نسخے کی ویب سائٹ اور موبائل ایپس جامعۃ الکوثر کے اشتراک سے پیش کی گئیں۔
مزید دکھائیں
OTHERS:EDUCATION

ورژن 1.3.5 میں کیا نیا ہے؟

آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: Jun 26,2026

چھوٹی بگ فکسز اور بہتریاں۔ نیا ورژن انسٹال یا اپ ڈیٹ کریں تاکہ اس کا جائزہ لے سکیں!

کم دکھائیں

اسکرین شاٹس

NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو
NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو
NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو
NahjulBalagha نہج البلاغہ اردو

معلومات

مقبول موضوعات

ٹاپ گیمز