(Opera Mini) اوپیرا منی کے ساتھ سست انٹرنیٹ پر بھی تیزی سے براؤزنگ کریں۔ رفتار کم کیے بغیر ڈیٹا بچائیں اور ہر جگہ جڑے رہیں۔ لاکھوں صارفین کا قابلِ اعتماد براؤزر، جو خاص طور پر محفوظ اور نجی براؤزنگ کے لیے بنایا گیا ہے۔
Opera Mini کے ساتھ آپ یہ کر سکتے ہیں:
ڈیٹا بچائیں اور کمپریشن ٹیکنالوجی کے ذریعے تیز براؤزنگ کریں
انکوگنیٹو موڈ میں نجی براؤزنگ کریں
بلٹ اِن مفت ایڈ بلاکر سے اشتہارات بند کریں
اپنی نجی فائلوں کو پن (PIN) کے ذریعے محفوظ فولڈر میں ڈاؤن لوڈ کریں
اپنے نجی ٹیبز کو پن (PIN) سے لاک کریں
رات کے وقت آرام دہ براؤزنگ کے لیے نائٹ موڈ استعمال کریں
فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں اور کسی بھی وقت ان تک رسائی حاصل کریں
Data Saving | بہترین ڈیٹا سیونگ
اب ڈیٹا کی فکر ختم! ڈیٹا سیونگ آن کریں اور بغیر کسی رکاوٹ کے اپنا انٹرنیٹ استعمال کریں۔
Private Browsing | نجی براؤزنگ
اپنی پرائیویسی خود کنٹرول کریں۔ انکوگنیٹو موڈ میں نجی ٹیبز کھولیں اور براؤزنگ ہسٹری، کوکیز یا عارضی فائلز اپنے ڈیوائس پر محفوظ ہونے سے بچائیں۔
Fast Browsing & Downloading | تیز براؤزنگ اور ڈاؤن لوڈنگ
اوپیرا منی ایک تیز رفتار ویب براؤزر ہے! یہ سست نیٹ ورک پر بھی صفحات تیزی سے لوڈ کرتا ہے۔ بلٹ اِن ایڈ بلاکر کے ساتھ بغیر رکاوٹ کے براؤزنگ کا لطف اٹھائیں۔
Lock Mode & Private Downloads | لاک موڈ اور نجی ڈاؤن لوڈز
اپنی براؤزنگ کو مزید محفوظ بنائیں۔ اپنے نجی ٹیبز کو مخصوص پن (PIN) کے ذریعے محفوظ کریں۔ فائلیں نجی فولڈر میں ڈاؤن لوڈ کریں تاکہ صرف آپ ہی انہیں دیکھ سکیں۔
Night Mode | نائٹ موڈ
اسکرین کی روشنی کم کریں اور اندھیرے میں آرام سے براؤزنگ کریں۔
Cricket & Football Scores | کرکٹ اور فٹ بال اسکورز
اپنی پسندیدہ ٹیموں کے لائیو اسکور اور تازہ ترین خبریں براہ راست اوپیرا منی میں حاصل کریں!
Opera Rewards | اوپیرا انعامات
صرف براؤزنگ کرنے پر انعامات حاصل کرنا شروع کریں! ایپ کے اندر انعامات حاصل کرنے کے لیے روزانہ پوائنٹس جمع کریں۔
Additional Features | اضافی خصوصیات:
AI چیٹ
ویڈیو پلیئر
آف لائن پیجز
پرسنلائزڈ نیوز فیڈ
لے آؤٹ اور تھیمز کو اپنی پسند کے مطابق تبدیل کریں
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر کے، آپ موبائل کے لیے اینڈ یوزر لائسنس ایگریمنٹ (EULA) سے اتفاق کرتے ہیں:
https://www.opera.com/eula/mobile
یہ جاننے کے لیے کہ اوپیرا آپ کے ڈیٹا کو کیسے محفوظ رکھتا ہے، ہماری پرائیویسی پالیسی دیکھیں:
https://www.opera.com/privacy