Boo — ڈیٹنگ۔ دوستی۔ گپ شپ۔

Boo — ڈیٹنگ۔ دوستی۔ گپ شپ۔

4.0

Boo Enterprises, Inc.
ڈاؤن لوڈ کریں APK

تفصیل

Boo ہم نوا اور ہم خیال لوگوں سے تعلق پیدا کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ ڈیٹنگ کریں، گپ شپ کریں، جوڑ تلاش کریں، دوست بنائیں اور شخصیت کے لحاظ سے نئے لوگوں سے ملیں۔

Boo پر موجود ایک ملین سے زیادہ لوگوں میں شامل ہوں اور ڈیٹنگ یا دوستی کے لیے اپنا بہترین جوڑ جلدی سے تلاش کریں۔

ہم مختلف لوگوں کے دل و دماغ کے انوکھے خیالات کو سمجھنے کے لیے آپ کو راہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ہم شخصیت کی نفسیات کا استعمال کرکے آپ کو ڈیٹنگ اور دوستی کے لئے ایسے لوگوں کو تلاش کرنے میں مدد کرتے ہیں جو آپ کو بے لوث پیار کریں گے، آپ کی حوصلہ افزائی کریں گے اور آپ کو سمجھیں گے کہ آپ فطری طور پر کون ہیں۔

اپنے اصلی ساتھی یا اپنے بہترین دوست کو تلاش کریں۔

ہماری خصوصیات

1. سماجی ڈیٹنگ + دوستوں کی تلاش
اپنی من پسند کمیونٹیز میں پوسٹ کریں اور مشترکہ خوبیوں اور دلچسپیوں کے مطابق نئے لوگوں سے ملیں۔ لوگوں کے ساتھ مزاحیہ، دلچسپ اور بصیرت انگیز موضوعات پر گپ شپ کریں۔

2. فلرٹ کرنے کے مشورے
شخصیت کی نفسیات کو جاننے کےجدید ترین طریقہ کار کی مدد سے ڈیٹنگ کے بارے میں تفصیلی تجاویز اور شخصیت کا تجزیہ حاصل کریں۔

کسی کی درج ذیل خصوصیات کو سمجھیں۔
1. مطابقت
2. خوبیاں
3. کمزوریاں
4. کشش رکھنا
5. اکتانے والی چیزیں
6. دلچسپی والی چیزیں
7. اظہار محبت کے طریقے
8. آپ کیا پسند کریں گے
9. ممکنہ تنازعات
10. محبت کا فلسفہ
11. باہم ملنے کا اشارہ
12. پسندیدہ ترین ڈیٹنگ
13. فلرٹ کرنے کے مشورے
14. تعلق پیدا کرنے کے حوالہ سے
15. تعلق پیدا کرنے کا خوف
16. خفیہ خواہش
17. شخصیت
18. بُرج/ستارہ

3. تصدیق شدہ پروفائلز
تصدیق شدہ فلٹر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی تصدیق کریں اور دوسرے تصدیق شدہ صارفین سے ملیں۔ مصنوعی لوگوں اور روبوٹس سے چھٹکارا حاصل کریں۔

4. زبانوں کی پریکٹس کریں
نئے دوست بنائیں اور دنیا بھر میں نئے لوگوں سے ملیں۔ پروفائلز اور میسجز کا ترجمہ کریں، اور جدید ترجمے کے ساتھ کسی بھی زبان میں میسجز بھیجیں۔

ہماری خصوصیات

1. محبت، نرم دلی اور ہمدردی
Boo ہر ایک کو کھلے دل سے قبول کرنے والی اور تعصب کے بغیر ایک ایسی محفوظ جگہ ہے جہاں کسی کو پرکھا نہیں جاتا۔ ایک اچھا انسان بن کر اور پیار حاصل کرکے، ہمارے سوشل کریڈٹ سسٹم کی خصوصیات کو متحرک کریں۔

2. سچائی
اپنا آپ ظاہر کریں۔ یہ واحد طریقہ ہے جس سے آپ صحیح لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کریں گے۔ اپنی اصل شخصیت کو اپنانا تب شروع ہوتا ہے جب آپ کو یہ احساس ہوتا ہے کہ ہر شخصیت میں خامیاں ہوتی ہیں، ایسے اور بھی لوگ ہیں جو آپ جیسی شخصیت کے حامل ہیں، اور یہ کہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔

3. شفافیت
اپنے آپ کو اور دوسروں کو ایسے سمجھیں جیسا کہ انسانی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔ کسی کو بھی فوری طور پر گہرائی سے سمجھیں اور ناکام تعلقات میں 3 ہفتوں، مہینوں یا سالوں کو ضائع کرنے سے بچیں۔

4. بااختیار بنانا
کشش، مطابقت، اور ڈیٹنگ اور دوست بنانے میں کامیاب ہونا ہمیشہ سے ایک مشکل کام رہا ہے۔ شخصیت کی بصیرت کے ساتھ، آپ کو یہ سمجھنے کے لیے بااختیار بنایا جاتا ہے کہ یہ سب آپ کے لیے کیسے کام کرتا ہے تاکہ آپ صحیح فیصلے کریں اور خود کو کامیاب کرنے کے لیے تیاری کریں۔

ہم تمام ڈیٹنگ ایپس استعمال کر رہے تھے۔ اس کا ہمیشہ ایک ہی نتیجہ نکلتا تھا – ہم ایسے لوگوں کے ساتھ ڈیٹنگ پر جارہے ہوتے تھے جن کے ساتھ ہمارے خیالات ہی نہیں ملتے۔ ہم سارے ضائع شدہ وقت اور کوشش سے تھک چکے تھے۔ ہم نے Boo کو بنایا کیونکہ ہم جانتے تھے کہ یہ ایک بہتر طریقہ ہے۔

ہمارا مقصد ایک ایسا مستقبل بنانا ہے جس میں شخصیت ہماری بہترین صلاحیتوں کو اجاگر کرے اور سب سے پہلے ہمارے تعلقات بہتر ہوں۔

ہمیں امید ہے کہ آپ اسے بہت پسند کریں گے،
Boo سے وابستہ لوگ


Boo revolutionizes dating & friendships by emphasizing compatibility & shared interests via personality psychology, transcending mere swipes to help you meet, chat, match, & discover your soulmate or best friend. Its features include social dating in interest communities & friend-finding for like-minded connections. Get flirting tips, in-depth personality analyses, and understand compatibility, love languages with verified profiles ensuring genuine interactions. Boo's cutting-edge translation fosters global connections. Aimed at meaningful relationships, it offers insights on potential conflicts, ideal dates, and relationship dynamics using Enneagram and Zodiac signs, redefining connection through understanding & love.

https://boo.world/terms-and-conditions

مزید دکھائیں

اسکرین شاٹس

Boo — ڈیٹنگ۔ دوستی۔ گپ شپ۔
Boo — ڈیٹنگ۔ دوستی۔ گپ شپ۔
Boo — ڈیٹنگ۔ دوستی۔ گپ شپ۔
Boo — ڈیٹنگ۔ دوستی۔ گپ شپ۔

معلومات

مقبول موضوعات

Boo — ڈیٹنگ۔ دوستی۔ گپ شپ۔ کے مماثل

ٹاپ گیمز