تعبیر الرؤیا پشتو

تعبیر الرؤیا پشتو

4.3

Maktaba Tul Ishaat
ڈاؤن لوڈ کا عمل جاری ہے

تعبیر الرؤیا پشتو ڈاؤن لوڈ APK 7.0 (0 MB)

اگر ڈاؤن لوڈ شروع نہیں ہوتا ہے، یہاں کلک کریں
ڈاؤن لوڈ کریں APK

کے ساتھ شیئر کریں:

What's New in Version 1.3.5

Last updated on Jan 13,2025

خواب اور ان کی تعبیر پر ،دین اسلام نے بحث کی ہے۔کتاب و سنت کی متعدد نصوص اس کے وجود اور اسکی حقیقت پر شاہد ہیں۔خوابوں کے وجود کا ہی انکار کر دینا ،یا خوابوں کی بنیاد پر شرعی نصوص کا انکار کر دینا،ہر دو نقطہ ہائے نگاہ افراط و تفریط کا شکار ہیں اور اسلامی نقطہ نگاہ سے کوسو ں دور ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ خواب ،یا تو اللہ کی طرف سے بشارت ہوتے ہیں یا پھر نفسانی خیالات اور شیطانی تصورات کا مجموعہ ہوتے ہیں۔اچھے خواب سے خوش ہو کر رب کریم کا شکریہ بجا لانا اور مزید اعمال صالحہ کی متوجہ ہو نا چاہیے اور اگر خواب بظاہر برا محسوس ہو تو پھر اللہ کے سامنے شیطان لعین سے پناہ مانگنا اور اپنے اعمال کی درستگی کی فکر کرنی چاہیے۔خوابوں کی تعبیر میں علامہ ابن سیرین ؒ کو غیر معمولی دسترس حاصل تھی۔زیر نظر کتاب ان کی سعی مسلسل کا نہ صرف بہترین نمونہ ہے بلکہ خوابوں کی تعبیر کا بے نظیر انسائیکلوپیڈیا ہےجو مختلف ازمنہ میں بڑے بڑے عماید ملت سے خراج تحسین وصول کر چکی ہے. تعبیر الرؤیا پشتو 1.3.5 is now available for download. Don't miss out on the latest updates designed to improve your experience.

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

کم دکھائیں

تعبیر الرؤیا پشتو - اکثر پوچھے جانے والے سوالات

معلومات

تعلیم

تعبیر الرؤیا پشتو کے مماثل

ٹاپ گیمز

دریافت کریں