Sharah Jami اردو شروح شرح جامی

Sharah Jami اردو شروح شرح جامی

4.6

Maktaba Tul Ishaat
  • تازہ کاری

    2026-05-03

  • موجودہ ورژن

    8

  • پیشکش بذریعہ

    Sharah Jami اردو شروح شرح جامی PC

ڈاؤن لوڈ کریں APK

کے ساتھ شیئر کریں:

تفصیل

سبب تالیف
شرح جامی کو علم نحو میں غیر معمولی درجہ حاصل ہے۔ جس پر شروح متعدد اور حواشی عظیمہ اور سالہا سال سے داخل نصاب ہونا شواہد ہیں۔ اس پر تقصیر زمانہ میں مدرسین و متعلمین کے لئے ایسی اردو شرح کی اہم ضرورت تھی جس سے شرح جامی کی ہر ہر مقامات کو حل کر کے اور مولانا جامی کی ہر ہر عبارت کی غرض اور مقصد کو بیان کریں۔ جب کہ اردو میں ایسی شرح موجود نہیں تھی تو ہم نے استاذ نا استاد العلماء فاضل لبیب مفتی عطاء الرحمن ملتانی صاحب سے درخواست کی کہ جس انداز سے آپ نے نحو میر کے لئے تنویر اور ھدایۃ النحو ا کے لئے سعالیۃ النخو ا اور کافیہ کے لئے کا حصہ جیسے مفصل اور دلیل شروح لکھی ہیں ایسی ہی شرح جامی کی بھی شرح شروع کریں۔تو انہوں نے قبل کر لیا جو کہ بحمدللہ طباعت سے آراستہ ہو کر آپ کے ہاتھوں میں ہے جس کو پڑھیں اور پڑھائیں۔ خداوند قدوس میں سے التجاء ہے کہ اس شرح کو قبولیت سے نوازے اور مرید حضرت مفتی صاحب کو اس جیسی تصانیف میں مصروف اور مشغول رہنے کی توفیق بخشے ۔
چند مشہور شروح مندرجہ ژیل ہیں۔
Lataif ul Maani Urdu Sharh Sharh e Jami
لطائف المعانی اردو شرح شرح جامی
Misbah Ul Maani Urdu Sharh Sharh e Jami
مصباح المعانی اردو شرح شرح جامی
Khulasa tul Jami Urdu Sharh Sharh Ul Jami
خلاصۃ الجامی اردو شرح شرح جامی
Al Miftah us Sami Urdu Sharh Sharh Ul Jami
المفتاح السامی اردو شرح شرح جامی
Al Fahm un Nami Urdu Sharh Sharh Ul Jami
الفھم النامی اردو شرح شرح الجامی
Darsi Taqreer Vol 1 Urdu Sharh Sharh Ul Jami
درسی تقریر شرح جامی اردو
Al Tasheel us Sami Urdu Sharh Sharh Ul Jami
التسہیل السامی اردو شرح شرح جامی
Tohfa e Jami By Maulana Abdur Rahman Jami
تحفہ جامی
Gharaz e jami Urdu غرض جامی اردو
اغراض شرح جامی Aghraz Sharah Jami : زوہیب حسن عطاری
مزید دکھائیں
OTHERS:EDUCATION

ورژن 1.3.5 میں کیا نیا ہے؟

آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: May 03,2026

چھوٹی بگ فکسز اور بہتریاں۔ نیا ورژن انسٹال یا اپ ڈیٹ کریں تاکہ اس کا جائزہ لے سکیں!

کم دکھائیں

اسکرین شاٹس

Sharah Jami اردو شروح شرح جامی
Sharah Jami اردو شروح شرح جامی
Sharah Jami اردو شروح شرح جامی
Sharah Jami اردو شروح شرح جامی

معلومات

مقبول موضوعات