imo ویڈیو کالز اور چیٹ

imo ویڈیو کالز اور چیٹ

4.3

imo.im
  • تازہ کاری

    2026-04-17

  • موجودہ ورژن

    2026.03.1051

  • پیشکش بذریعہ

    imo ویڈیو کالز اور چیٹ PC

ڈاؤن لوڈ کریں APK

تفصیل

"imo ایک مفت، سادہ اور زیادہ تیز ویڈیو کالنگ اور فوری میسجنگ ایپ ہے۔ مفت میں اپنے دوستوں اور رشتے داروں کو میسج اور ویڈیو کال کریں، اس بات سے قطع تعلق کہ وہ کس ڈیوائس پر ہیں
!نئے فیچر کے اہم نقات:
""گروپ ویڈیو اور آڈیو چیٹس
20 ممبران تک ریئل ٹائم گروپ ویڈیو چیٹس سپورٹ کریں۔ ساتھیوں، دوستوں اور کنبے کے ساتھ براہ راست گفتگو کا لطف اٹھائیں، آن لائن ملاقات کے لئے ایک کانفرنس روم بنائیں، اور اپنی مرضی کے مطابق بڑے سائز کی ویڈیوز یا دستاویزات بھیجیں۔ ""
""آخر imo ہی کیوں؟
- اینڈرائڈ اور آئی فون پر اعلی معیار کی ویڈیو اور وائس کالز
- 2G ، 3G ، 4G * یا Wi-Fi پر مفت اور لامحدود پیغامات اور ویڈیو اور وائس کالز
- دوستوں، کنبے اور ساتھیوں کے ساتھ گروپ ویڈیو کالز۔
- کم شرح پر لینڈ لائن یا موبائل فونز پر بین الاقوامی کالز!
- تیز رفتار فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ
- سیکڑوں مفت سٹیکرز!
- SMS اور فون کال چارجز سے گریز کریں
- آپ کے فون سٹوریج کو خالی کرنے کے لئے کلاؤڈ پر مبنی فائلیں""
- آپ کی پسند کے لیے موسیقی کا ایک وسیع ذخیرہ دستیاب ہے۔ اپنی کالر ٹیون اور رنگ ٹون کو اپنی پسندیدہ موسیقی کے ساتھ مطابقت پذیر بنائیں!
* ڈیٹا چارجز کا اطلاق ہو سکتا ہے
آفیشل ویب سائٹ: https://imo.im/
مزید دکھائیں
OTHERS:COMMUNICATION

ورژن 1.3.5 میں کیا نیا ہے؟

آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا: Apr 17,2026

چھوٹی بگ فکسز اور بہتریاں۔ نیا ورژن انسٹال یا اپ ڈیٹ کریں تاکہ اس کا جائزہ لے سکیں!

کم دکھائیں

اسکرین شاٹس

imo ویڈیو کالز اور چیٹ
imo ویڈیو کالز اور چیٹ
imo ویڈیو کالز اور چیٹ
imo ویڈیو کالز اور چیٹ

معلومات

مقبول موضوعات