Chalo Kamao

Chalo Kamao

3.6

Pati Game Studio
ڈاؤن لوڈ کریں APK

کے ساتھ شیئر کریں:

تفصیل

The Chalo Kamao app is a mobile health app that encourages you to walk for a healthy life by motivating you to take steps and get various products and digital codes.

چلو کماؤ ایک فٹنس ایپ ہے جو چلنے کے بدلے انعمات دیتا ہے! یہ آپ کے روزمرہ کے قدموں کو ٹریک کرتا ہے اور انہیں (سی کے پی ) چلو کماؤ پوائنٹس میں تبدیل کرتا ہے،جس کا استعمال حیرت انگیز انعامات کی ایک وسیع رینج جیتنے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔

In addition to earning CKP (Chalo Kamao Points) for the steps you take within the app, you can also earn more CKP (Chalo Kamao Points) by completing our various bonuses.

ایپ کے اندر آپ جو قدم اٹھاتے ہیں ان کے لیے (سی کے پی ) چلو کماؤ پوائنٹس حاصل کرنے کے علاوہ، آپ ہمارے مختلف بونسز کو مکمل کرکے مزید (سی کے پی ) چلو کماؤ پوائنٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

All you need to do is to convert your steps before the end of the day and use your CKP (Chalo Kamao Points) to buy the product you want from the store with the advantageous bonuses offered!

آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ دن کے اختتام سے پہلے اپنے قدموں کو تبدیل کریں اور اپنے (سی کے پی ) چلو کماؤ پوائنٹس کا استعمال کریں تاکہ آپ اپنی پسند کی مصنوعات کو اسٹور سے پیش کردہ فائدہ مند بونسز کے ساتھ خریدیں!

Don't forget to convert your steps during the day until 23:58.
At the same time, for a healthy life, we will show you your steps on a daily, weekly and monthly basis on the app.

دن میں اپنے قدموں کو رات ۱۲ بجے سے پہلے تبدیل کرنا نہ بھولیں۔
اس کے ساتھ ہی، صحت مند زندگی کے لیے، ہم آپ کو ایپ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ بنیادوں پر آپ کے قدموں کو دکھائیں گے۔

The app does not need to be open for us to count your steps. Moreover, since we get this data from Apple Health and Google Fit, the app will not affect your phone's battery life.

آپ کے قدموں کو گننے کے لیے ایپ کو کھولنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ہمیں یہ ڈیٹا ایپل ھیلت اور گوگل فٹ سے ملتا ہے اور اس لیے ایپ آپ کے فون کی بیٹری کی زندگی کو متاثر نہیں کرے گا۔

Everything is good when shared! For every friend who signs up to the app with your invite code, both you and your friend will receive 1000 steps of CKP (Chalo Kamao Points) from us.

ہر چیز بانٹنے سے اچھی ہوتی ہے! ہر وہ دوست جو آپ کے دعوتی کوڈ کے ساتھ ایپ میں سائن اپ کرتا ہے، آپ اور آپ کے دوست دونوں کو ہماری طرف سے 1000 قدموں کے (سی کے پی ) چلو کماؤ پوائنٹس موصول ہوں گے۔

Don't forget to follow us on our social media accounts to be the first to know about special bonuses, sweepstakes and products!

خصوصی بونس، قرعہ اندازی اور انعامات کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فالو کرنا نہ بھولیں!

مزید دکھائیں

اسکرین شاٹس

Chalo Kamao
Chalo Kamao
Chalo Kamao
Chalo Kamao

معلومات

مقبول موضوعات

Chalo Kamao کے مماثل

ٹاپ گیمز